فی نفسہ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - اپنی ذات سے، خود۔ "یہ لوگ فی نفسہ مذہب کا مذاق نہیں اڑاتے۔"      ( ١٩٨٥ء، حیاتِ جوہر، ٧١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ حرفِ جار کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم نفس کو کسرہ اضافت کے ذریعے ضمیر واحد غائب متصل 'ا' کے ساتھ ملا کر لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٨٦ء کو "حیاتِ سعدی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اپنی ذات سے، خود۔ "یہ لوگ فی نفسہ مذہب کا مذاق نہیں اڑاتے۔"      ( ١٩٨٥ء، حیاتِ جوہر، ٧١ )